Tuesday, December 7, 2021
Home اردو بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل علاقوں کے لئے بنگال حکومت نے...

بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل علاقوں کے لئے بنگال حکومت نے ہائی الرٹ جاری کیا


کولکاتا: مغربی بنگال حکومت نے اپنے ضلع انتظامیہ بالخصوص بنگلہ دیش سے ملحقہ علاقوں کی انتظامیہ کو سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور پڑوسی ملک میں درگا پوجا کے دوران حالیہ حملوں سے متعلق جعلی خبروں کی گردش کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لا اینڈ آرڈر کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کریں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.