Monday, November 29, 2021
Home اردو ملک میں ہلاکت خیز کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 52...

ملک میں ہلاکت خیز کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 52 ہزار سے متجاوز


نئی دہلی: کورونا وائرس کی رفتار میں کمی کے درمیان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے 14 ہزار نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا، ہفتے کے روز ملک میں 41 لاکھ 20 ہزار 772 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی اور اب تک 97 کروڑ 65 لاکھ 89 ہزار 540 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14،146 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد تین کروڑ 54 لاکھ 53 ہزار 719 ہو گئی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.