Wednesday, December 8, 2021
Home اردو دہلی میں ہلکی بارش، ہوا کا معیار انتہائی ناقص

دہلی میں ہلکی بارش، ہوا کا معیار انتہائی ناقص


نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں اتوار کی صبح آسمان ابر آلود رہے اور ہلکی سے درمیانی درجہ کی بارش ہوئی جس سے ہوا کے معیار میں بہتری کی توقع ہے۔ ہوا کے معیار اور موسم کی پیشن گوئی اور ریسرچ سسٹم کے مطابق مغربی دباؤ کے اثر سے ہوا اتوار تک مشرق کی طرف بڑھے گی۔ ہوا کے معیار میں بہتری کی توقع ہے، لیکن آج ہوا کا ناقص معیار کے زمرے میں رہے گا۔ اگلے تین دنوں تک یہاں ہوا کا معیار معتدل رہنے کا امکان ہے۔ قابل ذکر ہے کہ قومی دارالحکومت دہل میں ہوا کا معیار انتہائی خراب سطح پر پہنچ گیا تھا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.