Sunday, November 28, 2021
Home اردو دہلی میں ایک نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے 60 ہزار میں کیا...

دہلی میں ایک نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے 60 ہزار میں کیا گیا فروخت، دو گرفتار


نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ایک 15 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے اور اسے راجستھان میں 60 ہزار روپے میں فروخت کرنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس نے شالیمار باغ تھانے کے اس معاملے میں دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے اور لڑکی کو راجستھان کے سیکر میں ملزم کے چنگل سے آزاد کرایا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.