Tuesday, December 7, 2021
Home اردو اروند کیجریوال نے شالیمار باغ میں 1430 بستروں والے اسپتال کی بنیاد...

اروند کیجریوال نے شالیمار باغ میں 1430 بستروں والے اسپتال کی بنیاد رکھی


نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج 275 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 1430 بستروں کی گنجائش والے شالیمار باغ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ پوری دنیا میں ایک ریکارڈ ہوگا کہ دہلی حکومت اگلے چھ ماہ کے اندر 6800 بستروں کی گنجائش کے سات نئے سرکاری اسپتال بنائے گی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.